سورة الصافات - آیت 52

يَقُولُ أَإِنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِينَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

جو مجھے کہا کرتا تھا :’’ کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں شامل ہوگیا ؟

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی یہ بات وہ استہزا اور مذاق کے طور پر کہا کرتا تھا، مقصد اس کا یہ تھا کہ یہ تو ناممکن ہے کیا ایسی ناممکن الوقوع بات پر تو یقین رکھتا ہے؟