سورة الصافات - آیت 46

بَيْضَاءَ لَذَّةٍ لِّلشَّارِبِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جو نہایت شفاف اور پینے والوں کے لئے لذیذ ہوگا

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* دنیا میں شراب عام طور پر بد رنگ ہوتی ہے، جنت میں وہ جس طرح لذیذ ہوگی خوش رنگ بھی ہوگی۔