سورة الصافات - آیت 25

مَا لَكُمْ لَا تَنَاصَرُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

''تمہیں کیا ہوگیا (آج) تم ایک دوسرے کی مدد کیوں نہیں [١٥] کرتے؟''

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔