سورة الصافات - آیت 3
فَالتَّالِيَاتِ ذِكْرًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر ان کی جو ذکر (قرآن) کی تلاوت کرنے والے [١] ہیں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔