سورة يس - آیت 4
عَلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
سیدھی راہ پر ہیں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ إِنَّكَ کی دوسری خبر ہے۔ یعنی آپ (ﷺ) ان پیغمبروں کے راستے پر ہیں جو پہلے گزرچکے ہیں۔ یا ایسے راستے پر ہیں جو سیدھا اور مطلوب منزل (جنت) تک پہنچانے والا ہے۔