سورة فاطر - آیت 21
وَلَا الظِّلُّ وَلَا الْحَرُورُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور نہ سایہ [٢٧] اور دھوپ ایک جیسی ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ ثواب وعقاب یاجنت ودوزخ کی تمثیل ہے۔