سورة الروم - آیت 34
لِيَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ ۚ فَتَمَتَّعُوا فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
تاکہ اس نعمت کی ناشکری کریں جو ہم نے انھیں دے رکھی ہے۔ اچھا مزے کرلو۔ جلد ہی تم (حقیقت کو) جان لو گے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ وہی مضمون ہےجو سورۂ عنکبوت کے آخر میں گزرا۔