سورة الشعراء - آیت 211

وَمَا يَنبَغِي لَهُمْ وَمَا يَسْتَطِيعُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

یہ بات تو ان کے لائق [١٢٤] ہے اور نہ ہی وہ ایسا کرسکتے ہیں

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔