سورة الشعراء - آیت 177
إِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَيْبٌ أَلَا تَتَّقُونَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
جبکہ ان سے شعیب [١٠٥] نے کہا : کیا تم ڈرتے نہیں؟
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔