سورة الشعراء - آیت 162

إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

یقیناً میں تمہارے لئے امانت دار رسول ہوں۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔