سورة الشعراء - آیت 144

فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

لہٰذا اللہ سے ڈرو [٩٠] اور میری اطاعت کرو

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔