سورة الشعراء - آیت 113

إِنْ حِسَابُهُمْ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّي ۖ لَوْ تَشْعُرُونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

ان کا حساب تو میرے پروردگار کے ذمہ [٧٦] ہے۔ کاش تم کچھ شعور رکھتے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی ان کے ضمائر اور اعمال کی تفتیش یہ اللہ کا کام ہے۔