سورة الشعراء - آیت 108

فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

لہٰذا اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور میری اطاعت [٧٣] کرو۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی میں تمہیں جو ایمان باللہ اور شرک نہ کرنے کی دعوت دے رہا ہوں، اس میں میری اطاعت کرو۔