سورة الشعراء - آیت 93
مِن دُونِ اللَّهِ هَلْ يَنصُرُونَكُمْ أَوْ يَنتَصِرُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کیا وہ تمہاری مدد کرسکتے [٦٦] ہیں یا وہ اپنے آپ کو بچا سکتے ہیں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی تم سے عذاب ٹال دیں یا خود اپنے نفس کو اس سے بچالیں۔