سورة الشعراء - آیت 79
وَالَّذِي هُوَ يُطْعِمُنِي وَيَسْقِينِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہی مجھے کھلاتا [٥٥] ہے اور پلاتا ہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی انواع واقسام کے رزق پیدا کرنے والا اور جو پانی ہم پیتے ہیں، اسے مہیا کرنے والا بھی وہی اللہ ہے۔