سورة الشعراء - آیت 48

رَبِّ مُوسَىٰ وَهَارُونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

’’جو موسیٰ اور ہارون کا پروردگار ہے‘‘

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔