سورة الشعراء - آیت 46
فَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَاجِدِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یہ دیکھ کر جادوگر بے اختیار سجدہ [٣٦] میں گر پڑے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔