سورة الشعراء - آیت 19

وَفَعَلْتَ فَعْلَتَكَ الَّتِي فَعَلْتَ وَأَنتَ مِنَ الْكَافِرِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

نیز تو نے وہ کام کیا جو کرکے چلا گیا اور تو تو ہے ہی ناشکرا [١٣]

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* پھر ہمارا ہی کھا کر ہماری ہی قوم کے ایک آدمی کو قتل کرکے ہماری ناشکری بھی کی۔