سورة الفرقان - آیت 64

وَالَّذِينَ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَامًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور جو اپنے پروردگار کے حضور سجدہ اور قیام میں راتیں [٨٢] گزارتے ہیں

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔