سورة المؤمنون - آیت 90
بَلْ أَتَيْنَاهُم بِالْحَقِّ وَإِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
بلکہ ہم تو ان کے پاس حق لے کر آئے ہیں اور یقینا یہی جھوٹے [٨٧] ہیں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔