سورة المؤمنون - آیت 56

نُسَارِعُ لَهُمْ فِي الْخَيْرَاتِ ۚ بَل لَّا يَشْعُرُونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

تو ہم انھیں بھلائیاں دینے میں جلدی [٥٩] کر رہے ہیں؟ معاملہ یوں نہیں بلکہ اصل بات کا انھیں شعور ہی نہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔