سورة الأنبياء - آیت 83
وَأَيُّوبَ إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور یہی نعمت ہم نے ایوب کو بھی دی تھی جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا'': مجھے بیماری لگ گئی [٧٣] ہے اور تو سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے''
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔