سورة الأنبياء - آیت 62
قَالُوا أَأَنتَ فَعَلْتَ هَٰذَا بِآلِهَتِنَا يَا إِبْرَاهِيمُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
(جب ابراہیم آگئے تو) انہوں نے پوچھا : ''ابراہیم! ہمارے معبودوں سے یہ کارستانی تم نے کی ہے؟
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔