سورة الأنبياء - آیت 26
وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَٰنُ وَلَدًا ۗ سُبْحَانَهُ ۚ بَلْ عِبَادٌ مُّكْرَمُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
(مشرکین) کہتے ہیں کہ رحمٰن کی اولاد [٢٢] ہے۔ اللہ ایسی باتوں سے پاک ہے، بلکہ وہ تو اس کے معزز بندے ہیں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی تمام پیغمبر بھی یہی توحید کا پیغام لے کر آئے۔