سورة طه - آیت 125
قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرْتَنِي أَعْمَىٰ وَقَدْ كُنتُ بَصِيرًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ کہے گا : ''اے میرے پروردگار! تو نے مجھے اندھا کرکے کیوں اٹھایا حالانکہ میں (دنیا میں) آنکھوں والا [٩١] تھا ؟''
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔