سورة طه - آیت 119
وَأَنَّكَ لَا تَظْمَأُ فِيهَا وَلَا تَضْحَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
نہ پیاس لگتی ہے اور نہ دھوپ [٨٥]۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔