سورة طه - آیت 90
وَلَقَدْ قَالَ لَهُمْ هَارُونُ مِن قَبْلُ يَا قَوْمِ إِنَّمَا فُتِنتُم بِهِ ۖ وَإِنَّ رَبَّكُمُ الرَّحْمَٰنُ فَاتَّبِعُونِي وَأَطِيعُوا أَمْرِي
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور اس سے پیشتر ہارون انھیں یہ کہہ چکے تھے کہ ''اس (بچھڑے کے جسم) سے تمہاری آزمائش کی جارہی ہے۔ بلاشبہ تمہارا پروردگار رحمٰن ہی ہے لہٰذا ا میری پیروی کرو اور میرے حکم کی اطاعت کرو۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔