سورة طه - آیت 65

قَالُوا يَا مُوسَىٰ إِمَّا أَن تُلْقِيَ وَإِمَّا أَن نَّكُونَ أَوَّلَ مَنْ أَلْقَىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر موسیٰ سے کہنے لگے'': موسیٰ تم ڈالتے ہو یا پہلے ہم ڈالیں؟[٤٦]''

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔