سورة طه - آیت 21
قَالَ خُذْهَا وَلَا تَخَفْ ۖ سَنُعِيدُهَا سِيرَتَهَا الْأُولَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اللہ تعالیٰ نے فرمایا : ''اسے پکڑو اور ڈرو نہیں۔ ہم جلد ہی اسے اس کی پہلی حالت [١٦] پر لے آئیں گے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ حضرت موسیٰ (عليہ السلام) کو معجزہ عطا کیا گیا جو عصائے موسیٰ (عليہ السلام) کے نام سے مشہور ہے۔