سورة الكهف - آیت 89

ثُمَّ أَتْبَعَ سَبَبًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر وہ ایک اور راہ (دوسری مہم) پر چل پڑا۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی اب مغرب سے مشرق کی طرف سفر اختیار کیا۔