سورة الإسراء - آیت 90

وَقَالُوا لَن نُّؤْمِنَ لَكَ حَتَّىٰ تَفْجُرَ لَنَا مِنَ الْأَرْضِ يَنبُوعًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور کہنے لگے : ہم اس وقت تک آپ پر ایمان نہ لائیں گے جب تک آپ ہمارے لئے زمین سے چشمہ نہ جاری کردیں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* ایمان لانے کے لئے قریش مکہ نے یہ مطالبات پیش کئے۔