سورة الإسراء - آیت 50

قُلْ كُونُوا حِجَارَةً أَوْ حَدِيدًا

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

آپ ان سے کہئے : ’’خواہ تم پتھر بن جاؤ یا لوہا‘‘

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جو مٹی اور ہڈیوں سے زیادہ سخت ہے اور جس میں زندگی کے آثار پیدا کرنا زیادہ مشکل ہے۔