سورة البقرة - آیت 11
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد [١٦] بپا نہ کرو، تو کہتے ہیں کہ ''ہم ہی تو اصلاح [١٧] کرنے والے ہیں۔''
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔