سورة البقرة - آیت 166
إِذْ تَبَرَّأَ الَّذِينَ اتُّبِعُوا مِنَ الَّذِينَ اتَّبَعُوا وَرَأَوُا الْعَذَابَ وَتَقَطَّعَتْ بِهِمُ الْأَسْبَابُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جب پیشوا قسم کے لوگ جن کی دنیا میں پیروی کی جاتی تھی۔ عذاب کو [٢٠٥] دیکھیں گے تو اپنے پیروؤں (مریدوں) سے بے زار ہوجائیں گے اور ان کے باہمی تعلقات منقطع ہوجائیں گے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔