سورة یوسف - آیت 71

قَالُوا وَأَقْبَلُوا عَلَيْهِم مَّاذَا تَفْقِدُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

انہوں نے پکارنے والے کی طرف متوجہ ہو کر پوچھا'': تمہاری کیا چیز کھو گئی ہے؟''

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔