سورة یوسف - آیت 22
وَلَمَّا بَلَغَ أَشُدَّهُ آتَيْنَاهُ حُكْمًا وَعِلْمًا ۚ وَكَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اور جب یوسف اپنی جوانی کو پہنچے تو ہم نے انھیں حکمت اور علم [٢١] عطا فرمایا اور ہم نیک لوگوں کو ایسے ہی جزا دیتے ہیں
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی نبوت یا نبوت سے قبل کی دانائی اور قوت فیصلہ۔