سورة یونس - آیت 51
أَثُمَّ إِذَا مَا وَقَعَ آمَنتُم بِهِ ۚ آلْآنَ وَقَدْ كُنتُم بِهِ تَسْتَعْجِلُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کیا جب وہ عذاب واقع ہوجائے گا تو اس [٦٧] وقت تم ایمان لاؤ گے۔ اب (تمہیں یقیں آیا) جبکہ اسی کے لئے تو تم جلدی مچا رہے تھے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* لیکن عذاب آنے کے بعد ماننے کا کیا فائدہ؟