سورة الاعراف - آیت 68

أُبَلِّغُكُمْ رِسَالَاتِ رَبِّي وَأَنَا لَكُمْ نَاصِحٌ أَمِينٌ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

میں اپنے پروردگار کا پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہارا امین خیرخواہ [٧٢] ہوں‘‘

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔