سورة الانعام - آیت 30
وَلَوْ تَرَىٰ إِذْ وُقِفُوا عَلَىٰ رَبِّهِمْ ۚ قَالَ أَلَيْسَ هَٰذَا بِالْحَقِّ ۚ قَالُوا بَلَىٰ وَرَبِّنَا ۚ قَالَ فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کاش! آپ وہ وقت بھی دیکھیں جب انہیں اپنے پروردگار کے سامنے کھڑا کیا [٣٤] جائے گا۔ اللہ تعالیٰ ان سے پوچھے گا :'' بتاؤ کیا یہ دن حقیقت نہیں؟'' وہ کہیں گے'': کیوں نہیں ہمارے پروردگار کی قسم'' اللہ تعالیٰ فرمائے گا'': اچھا پھر تم جو اس کا انکار کرتے تھے تو اب عذاب کا مزا چکھو''
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔