سورة النسآء - آیت 149
إِن تُبْدُوا خَيْرًا أَوْ تُخْفُوهُ أَوْ تَعْفُوا عَن سُوءٍ فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ عَفُوًّا قَدِيرًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اگر تم کوئی بھلائی علانیہ کرو یا خفیہ کرو یا کسی کا [١٩٨] قصور معاف کردو تو اللہ (خود بھی) بڑا معاف کرنے والاہے اور ہر بات پر قادر ہے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔