سورة الماعون - آیت 3

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب [٣] (بھی) نہیں دیتا

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔