سورة الهمزة - آیت 3
يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ یہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال [٣] اسے (دنیا میں) ہمیشہ رکھے گا
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔