سورة التکاثر - آیت 8

ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر اس دن ضرور تم سے نعمتوں کے بارے میں باز پرس [٦] ہوگی۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔