سورة العاديات - آیت 7

وَإِنَّهُ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور اس بات کا یقیناً [٧] وہ (خود بھی) گواہ ہے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔