سورة العلق - آیت 7

أَن رَّآهُ اسْتَغْنَىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا [٧] ہے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔