سورة الليل - آیت 4
إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کہ تمہاری کوشش یقینا مختلف قسم [١] کی ہے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔