سورة الفجر - آیت 9

وَثَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور ثمود کے ساتھ (کیا سلوک کیا) جنہوں نے وادی [٨] میں چٹانیں تراشی تھیں

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔