سورة الفجر - آیت 5

هَلْ فِي ذَٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِي حِجْرٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ان باتوں میں اہل عقل کے لیے ضرور ایک بھاری قسم [٥] ہے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔