سورة الانشقاق - آیت 19
لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَن طَبَقٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کہ تم ایک حالت سے اگلی حالت کو چڑھتے چلے [١٤] جاؤ گے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔