سورة المطففين - آیت 17

ثُمَّ يُقَالُ هَٰذَا الَّذِي كُنتُم بِهِ تُكَذِّبُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر (انہیں) کہا جائے گا : یہی وہ چیز ہے جسے تم جھٹلاتے [١١] تھے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔